Health Topics

Cefim 400mg Uses in Urdu

Cefim 400mg (cefixime)

ایک دوا ہے جسے Hilton Pharmaceutical Pvtکمپنی بناتی ہے . یہ بیکٹیریل انفیکشن کے علاج کے لیے ایک نسخہ دوا ہے۔ Cefimدوائی کا تعلق Antibiotic ادویات کے گروپ سے ہے جسے سیفالوسپورن اینٹی بائیوٹکس کہتے ہیں۔

.یہ دوائی اس نمک پر بنتی ہے C16H15N5O7S2

دوا کا استعمال بیکٹیریل انفیکشن جیسے برونکائٹس، نمونیا، ٹنسلائٹس اور جلد کے انفیکشن کے علاج کے لیے کیا جاتا ہے۔

Cefim 400mg Uses in Urdu

استمعال

انٹی بوتیک دوائی انفیکشن کو جسم میں مزید پھیلنے سے روکتی ہے.موجودہ انفیکشن کو ختم کرنے میں مدد دیتی ہے. یہ دوائی گلے کے انفیکشن ، سانس کے انفیکشن ،پیشاب میں انفیکشن, کھانسی ، بخار ، سینے کے انفیکشن اور مزید بوہت سے انفیکشن سے لڑنے میں مدد دیتی ہے
بچوں کے لئے سیرپ کی شکل میں یہ دوائی بنائی گئی ہے تاکے بچوں کو نمونیہ ، بخار اور دیگر بیماری میں لڑنے میں مدد دے

نقصانات

اس دوائی کے زیادہ نقصانات نہیں ہیں اور جوہ ہیں وہ بوہت معمولی ہیں جوہ بوہت کم لوگوں میں دیکھۓ گئے ہیں

خراب پیٹ —–،
گیس ——
دیر —–
پیچش
—–

سر کا درد —-

احتیاطی تدابیر

سیفیم کو گردوں کی خرابی والے مریضوں میں احتیاط کے ساتھ استعمال کیا جانا چاہئے۔ —-

حاملہ خواتین میں احتیاط کے ساتھ استعمال ہونے والی دوا۔ —-

پینسلن الرجی کی تاریخ والے مریضوں میں سیفیم کا استعمال نہیں کرنا چاہئے۔ —-

دوائی ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق لیں —-

دوائی کو بچوں کی پونچھ سے دور رکھیں —-
طبیعت زیادہ خراب ہونے پر ڈاکٹر سے رجوح کریں —-
دوائی کو کمرے یا فرج کے اندر رکھیں ٹھنڈی جگہ پر رکھیں —-
سیرپ کو کم سے کم ٥ دن کے اندر ختم کریں

بچوں کے لیے

طریقہ اے استمعال

دوائی کو عام کیپسول کی طرح لیں . پانی کے ساتھ لیں
بچوں کو سیرپ کے اندر دیے گئے چمچ کے ساتھ دوائی پلائیں اگر دوائی کے اندر چمچ نہیں ہیں تو چی کے چمچ سے مقدار کو کے مطابق پلا یئں

Cefim syrup uses for babies in urdu

سیفم سیرپ بچوں کے ہرطرہاں کے بیکٹیریل انفیکشن کے ساتھ لڑنے میں مدد دیتا ہے بچوں کے مندرجہ ذیل بیماریوں میں استمال ہوتا ہے .

سینے کے انفیکشن —-
گلے کے انفیکشن —-
ریشے کا خاتمہ —-
ٹائفائڈ بخار —-
نمونیہ کی بیماری
—-

Cefim syrup uses in urdu

سیفم سیرپ ہرطرہاں کے بیکٹیریل انفیکشن کے ساتھ لڑنے میں مدد دیتا ہے بیکٹیریل انفیکشن مندرجہ ذیل بیماریوں میں استمال ہوتا ہے .


سینے کے انفیکشن —-
گلے کے انفیکشن —-
ریشے کا خاتمہ —-
ٹائفائڈ بخار —-
نمونیہ کی بیماری
—-

Cefim syrup for diarrhea

cefim Syrup for Diarrhea

ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق سیفم سیرپ (دیررہیا) جیسی بیماری کے لئے بھی استمال ہو سکتا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *